امریکا کا کرتار پور راہداری کھلنے کا خیر مقدم

July 17, 2019

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکا کی جانب سے کرتارپور راہداری کھولےجانے پر خیر مقدم کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اور ٹیکس نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ کرتارپورراہداری کھلنےکاخیر مقدم کرتے ہیں،ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاک بھارت عوامی رابطے بڑھانے کےاقدامات کی حوصلہ افزائی کرتےہیں۔