باسکٹ بال سیمی فائنل لائن مکمل

July 18, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہداء پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں عسکری الفاذ باسکٹ بال کلب اور بائونس کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ، عسکری الفاذ کلب نے بحریہ باسکٹ بال کلب کو بائونس کلب نے نشتر کلب کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کولیفائی کرلیا۔