آگ……

July 18, 2019

لگی ہے قیمتیں بڑھنے کی جو آگ

ہمیں اب اُس کی حدّت مار دے گی

نہ مرپائے کسی اور ابتلا سے

تو مہنگائی کی شدّت مار دے گی