ٹریفک حادثات میں 11افراد زخمی

July 18, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات میں 11 افراد زخمی ہوگئے جس پر کامران ،فیاض نیئر ، تنویر ،سلطان، فرقان احمد ،ارشاد بی بی، اعظم، اریبہ پروین، آصف اور یوسف کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔