قبائلی اضلاع……

July 22, 2019

تھے جو کل منقسم قبائل میں

ہیں وہ آج ایک قوم کے افراد

روئے جمہوریت کے جلوے پر

صدقِ دل سے انہیں مبارکباد