دراصل……

August 08, 2019

چھائی ہوئی ہے گلشنِ کشمیر پر خزاں

شدّت سے منتظر ہے یہ وادی بہار کی

جور و جفا و ظلم و تشدّد کی شکل میں

دراصل ہورہی ہے منادی بہار کی