مختصر پُراثر: دنیا سے بے رغبتی…!

August 16, 2019

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’دنیا سے بے رغبتی اختیار کرو،اللہ کی نظر میں محبوب بن جاؤ گے اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے،اس سے بے اعتنائی برتو،تو لوگوں کے محبوب بن جاؤ گے‘‘۔(سنن ابن ماجہ)