ٹیسٹ کرکٹ وہاب ریاض کا بورڈ سے رابطہ

August 11, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر وہاب ریاض عید کے بعد ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے لیے پی سی بی سے اجازت طلب کریں گے۔فاسٹ بولر محمد عامر نے چند روز قبل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹا ئرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔وہاب ریاض ان دنوں کینیڈا میں موجود ہیں اور لیگ کھیل رہے ہیں۔