کارٹونسٹ ابن شاکر کی برسی آج ہوگی

August 16, 2019

لاہور(خبرنگارخصوصی) کارٹونسٹ ابن شاکر (ایم بشیر احمد شاکر)کی برسی آج منائی جائیگی وہ 16اگست 1985کو انتقال کر گئے تھے ابن شاکر روزنامہ جنگ کےریاض شاکر کے والد تھے ۔ابن شاکر ملکی اور بین الاقوامی اخبارات اور جرائدسے منسلک رہے۔