انگلش کائونٹی میں عامر کی 3وکٹیں

August 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلش کائونٹی کے4 روزہ فرسٹ کلاس میچ میں ایسیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے محمد عامر کی عمدہ بولنگ کی وجہ سے کینٹ ٹیم پہلی اننگز میں 6وکٹ 125 رنزبناسکی۔ عامر نے 3 اور کوک نے 3 وکٹیں لیں ،میچ کنٹر بری میں کھیلا جارہا ہے۔