گھرمیں گھس کرخاتون کوگن پوائنٹ پربے آبروکردیاگیا

August 19, 2019

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گھرمیں گھس کرخاتون کوگن پوائنٹ پربے آبروکردیاگیا۔تھانہ روات کو(ف) بی بی نے بتایاکہ طاہر محمود مسلح پسٹل زبردستی اس کے گھر گھس آیا ۔ جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے سائلہ کے کپڑے پھاڑ دیے اور زبردستی زیادتی کی۔