روس کے مینڈیو نے سنسناٹی ٹینس ٹائٹل جیت لیا

August 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

روس کے ڈینیل مینڈیو نے ڈیوڈ گوفن کو ہرا کر سنسناٹی اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔

سنسناٹی میں کھیلے گئے فائنل میں روس کے ڈینیل مینڈیو کا سامنا بیلجئم کے ڈیوڈ گوفن سے ہوا۔

جوکووچ کو سیمی فائنل میں شکست دینے کےبعد مینڈیو کورٹ میں کافی کانفیڈینٹ نظر آئے، انہوںنے اپنے حریف کو سات چھ اور چھ چار سے ہرا کر سنسناٹی کی ٹرافی اپنے نام کی۔

واضح رہے کہ رواں سال مینڈیو کا یہ دوسرا ٹائٹل ہے۔