ثانیہ کا حسن علی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

August 21, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کرکٹر حسن علی اوراُن کی ہونے والی دُلہن سامیہ خان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر پیغام میں مبارکباد دیتے ہوئے ٹریٹ کی فرمائش کی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

حسن علی اور سامیہ خان کافوٹو شوٹ

سامیہ خان نے نکاح سے ایک روز قبل دبئی میں فوٹو شوٹ بھی کروایا۔