جی سی یو نیور سٹی کے اوول گرائو نڈ کو پروفیسر جی ڈبلیو لائٹنر کے نام سے منسوب کر دیا گیا

August 24, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی )گورنمنٹ کالج یو نیور سٹی لاہور کے مشہور اوول گرائو نڈ کو پروفیسر ڈاکٹر جی ڈبلیو لائٹنر کے نام سے منسوب کر دیا گیا ۔