اسپیکر بلوچستان اسمبلی ودیگر کا نورمحمددمڑ سے اظہار تعزیت

August 26, 2019

کوئٹہ(پ ر)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو ‘صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگواور چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی اختر حسین لانگو نے صوبائی وزیر پی ایچ ای نور محمد دمڑ کی بھتیجی کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر مرحومہ کی مغفرت‘جنت میں بلنددرجات اورسوگوارخاندان کیلئے صبرجمیل اورزخمی بچیوں کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔