طے ……

August 27, 2019

جو مسئلہ کسی نا منصفی سے پیدا ہو

کبھی وہ خون کی ہولی سے طے نہیں ہوتا

نشانے بازی سے آجائو باز مودی جی

کوئی معاملہ گولی سے طے نہیں ہوتا