تصویری جھلکیاں

September 02, 2019

ریاض میں Bacs اور میٹرو کےپاکستانی محنت کشوں نے اپنے کیمپس میں یوم آزادیٔ پاکستان اور کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے تقریب منعقد کی، جس میں سفیر پاکستان راجاعلی اعجاز، قونصل ویلفئیر عبدالشکور شیخ اور اعلیٰ سعودی عہدیداروں نے شرکت کی