دعا……

September 02, 2019

محرم اور ستمبر ہوئے ہیں ساتھ شروع

کریں کچھ اور بھلا کیا ہم اس دعا کے سوا

کہ اِن دنوں نہ پڑے سابقہ کسی غم سے

ہمیں عزائے شہیدانِ کربلا کے سوا