Advertisement

نوجوان کا ہزاروں فٹ بلندی پر شاندار کیچ

September 06, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

نوجوان کا ہزاروں فٹ بلندی پر شاندار کیچ

اسپین میں نوجوان نے رولر کوسٹر کے مزے لیتے ہوئے شاندار کیچ پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

یہ مناظر اسپین کے ایک امیوزمنٹ پارک میں دیکھے گئے جب ایک نوجوان 134کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے رولر کوسٹر کے مزے لینے میں مصروف تھا کہ اس دوران رولر کوسٹر کی دوسری نشست پر بیٹھے ایک شخص کا موبائل گر گیا۔

جسے نوجوان نے یوں کیچ کیا کہ جیسے یہ اسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔ رولر کوسٹر پر یہ شاندار کیچ جس نے دیکھا تعریف کئے بنا رہ نہ سکا جبکہ یہ ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں