سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، میں اپنی امت میں سے ہر اس آدمی کی شفاعت کروں گا، جو میرے اہل بیتؓ سے محبت کرتا ہے۔(خطیب بغدادی)
انہوں نے کہا کہ کیا پولیس کی گاڑیاں جلانے سے غزہ کا مسئلہ حل ہوگیا؟ ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان ایسے احتجاج کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ناروے میں امریکی سفارتخانے کی حساس معلومات لیک کرنے کے جرم میں سابقہ محافظ کو سزا سنادی گئی۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس شروع ہو گیا۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے سے متعلق کیس 21 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے
ماڑی انرجیز کی جانب سے سندھ کے علاقے ڈھرکی سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔
لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں انکا 1 لبنانی شہری شہید جبکے 7 زخمی ہوگئے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 89 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 91 ہزار 718 روپے ہو گیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صدر خوشگوار موڈ میں سائیکل چلا رہے ہیں
بھارت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مودی اور روسی تیل سے متعلق کیے گئے دعوے کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن کیلئے برطانوی سرحدی افسران کی ٹیموں کو بلقان بھیج دیا گیا ہے۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ دنیا کے 10طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے امریکا باہر ہوگیا ہے۔
یو کے لیڈ کیریئر اسٹرائیک گروپ (CSG25) نے بھارتی مسلح افواج کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں مکمل کرلیں۔ یہ دورہ آپریشن ہائی ماسٹ کے تحت برطانوی بحری بیڑے کے 8 ماہ پر مشتمل انڈو پیسیفک مشن کا حصہ تھا۔
اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا کہ غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف و چلبلی اداکارہ حرامانی کی ہمشکل ڈاکٹر اقدس طارق نے مستقبل میں اداکاری کے منصوبوں سے متعلق لب کشائی کر دی۔
انہوں نے کہا کہ جب میں عام لڑکیوں کی طرح حجاب نہیں لیتی تھی تو زندگی آسان تھی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 45فیصد تک جا پہنچی۔