Advertisement

فلم ریمبو 5 ؛لاسٹ بلڈ 20 ستمبر کو ریلیز ہوگی

September 10, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ تھرلر ڈرامہ فلم ریمبو 5 ؛لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

یڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا، اینڈریا بیریزا، ارون کوہان، جائوکوئن کوسیو اور سرجیو پیرسکئی بھی شامل ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں