لاجواب……

September 12, 2019

ہیں جو ممالک اسلحہ ساز اسلحہ فروش

کیا لاجواب ان کا طریق ان کا طور ہے

دیتے ہیں گو وہ درس فریقوں کو صلح کا

منہ پر ہے امن امن، دلوں میں کچھ اور ہے