سعودی عرب، ویلیو ایڈڈ ٹیکس 5 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کرنے کی سفارش

September 12, 2019

جدہ(شاہدنعیم)عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )نے اقتصادی و اجتماعی اصلاحات پروگرام نافذ کرنے پر سعودی حکومت کی تعریف کرتے ہوئے ویلیو ایڈڈ ٹیکس5فیصد سے بڑھا کر 10فیصد کرنے کی سفارش کر دی ۔