Advertisement

پاکستان میں زیر تعلیم مقبوضہ کشمیر کےسیکڑوں طالبعلموں کو بھارت نے روک لیا

September 12, 2019
 

لاہور(تجمل گرمانی) بھارت نے پاکستان کے میڈیکل کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے مقبوضہ کشمیر کے سیکڑوں طالبعلموں کو پاکستان آنےکی اجازت دینے سے انکار کر دیا، جس سےان کا تعلیمی مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔ پاکستان میں مقبوضہ کشمیر کے سیکڑوں طالبعلم مختلف اداروں میں مخصو ص کوٹہ پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو گرمیوں کی چھٹیوں میں اپنے گھروں کو چلےگئے ، اگست کے وسط میں یہ ادارےکھل گئے لیکن بھارتی حکومت ان کشمیری طالبعلموں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دے رہی ۔


مکمل خبر پڑھیں