فلم’ ایبومینیبل‘ کا نیا ٹریلر جاری

September 12, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ’ایبومینیبل‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کے لیے کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 27ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔