اسلامک چیمبرکے سیکرٹری جنرل آج فیڈریشن کا دورہ کریں گے

September 13, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسلامک چیمبر آف کامرس اور ایگر ی کلچر انڈسٹر ی کے سیکر یٹر ی جنرل یو سف حسن حلاوی جمعہ کو ایف پی سی سی آئی کا دورہ کرینگے۔ دورے کے دوران وہ ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی کے علاو ہ دیگر عہدیداران اور ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کرینگے۔