اسپین میں طوفانی بگولے سے لوگ خوفزدہ

September 14, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسپین میں طوفانی بگولے سے لوگ خوفزدہ

اسپین میں طوفانی بگولوں نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

اسپین کے ٹاؤن Guardamar del Segura میں موسم کی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک تیز ہواؤں کے ساتھ کئی فٹ بلندی تک طوفانی بگولے گھومتے دکھائی دیئے۔

رپورٹ کے مطابق یوں اچانک بننے والے طوفانی بگولے سے لوگ بے حد خوفزدہ گئے۔

بگولوں سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔