ویڈیواسکینڈل، جج ارشد ملک کو ایس او ڈی بنا دیا گیا

September 15, 2019

لاہور(نمائندہ جنگ)ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

اس سلسلہ میں لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم سے جاری کیا۔

ارشد ملک کو ویڈیو اسکینڈل کیس میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا اور ان کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ بھی دیا تھا۔