برطانیہ نے مذہب کی آزادی کیلئے مسلمان سفارتکار کا تقرر کردیا

September 15, 2019

کراچی(نیوزڈیسک)برطانیہ میں اب مذہب کی آزادی کیلئے ایک نیا سفارتکار بھی ہوگا، وزیر اعظم بورس جانسن نے رحمان چشتی کو فریڈم آف ریلیجن اینڈ بیلیف کیلئے سفارتکار کا تقرر کیا ہے۔ انہیں دفتر خارجہ کے وزیر طارق احمد کی جگہ لگایا جائے گا اور وہ مذہبی آزادی کے معاملات کو دیکھیں گے۔