کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی

September 16, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر )لانڈھی دائودچورنگی خٹک اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے 45سالہ ارشاد ولدصادق زخمی ہو گیا ،جسے جناح اسپتال منتقل کیا۔