کھڈیاں خاص، 3سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

September 17, 2019

کھڈیاں خاص(نمائندہ جنگ) کھڈیاں خاص میں بھی 3سالہ بچی کے پولیو وائرس میں مبتلا ہونے کا کیس سامنے آگیا، محلہ شکیل ٹاؤن کے رہائشی محمد شہزاد خرم کی کمسن بیٹی حفصہ شہزاد میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔