جاپان ٹینس:ڈونا ویکک کی کامیابی

September 18, 2019

ٹوکیو(جنگ نیوز) کروشیا کی ٹینس پلیئر ڈونا ویکک نے جاپان اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں فرانسیسی حریف کیرولین گارشیا کو اسٹریٹ سیٹس میں ٹھکانے لگادیا۔