چین: سرمائی اور پیرا اولمپکس کے میسکوٹ کی تقریب رونمائی

September 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین: سرمائی اور پیرا اولمپکس کے میسکوٹ کی تقریب رونمائی

بیجنگ میں سرمائی اور پیرا اولمپکس2022 کے میسکوٹ کی تقریب رونمائی کی گئی۔

اولمپکس کے لیے چین کے مشہور جانور پانڈا کو منتخب کیا گیا ہے جبکہ پیرا اولمپکس کے لیے شو رون رون نامی کیریکٹر ماسکوٹ کے کردار میں ہے۔

بین القوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس بیچ نے کہا کہ یہ ایک تاریخی موقع ہے جب چین میں سرمائی اور گرمائی اولمپکس ایک ہی سال میں منعقد کیے جارہے ہیں۔