کشمیر یکجہتی ٹگ آف وار میچ

September 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ویسٹ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کی جانب سے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ہاکس بے میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے درمیان ٹگ آف وار میچ کا انعقاد کیا گیا۔مہمان خصوصی سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید اقبال تھے۔