’ماشا اینڈ دا بیئر‘کی برطانیہ کے سنیما گھروں میں نمائش

September 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


روسی سپر ہٹ کارٹون سیریز’ماشا اینڈ دابیئر‘برطانیہ کے سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی گئی۔

دسویں سالگرہ پر روسی سُپر ہٹ کارٹون سیریز"ماشا اینڈ دابیئر"برطانیہ بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی گئی ہے۔

36 زبانوں میں ترجمے کے بعد 100 سے زیادہ ملکوں میں دکھائے جانے والے"ماشااینڈدابیئر" کو رواں برس یوٹیوب پرسب سے زیادہ دیکھے جانے کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل دیا گیا۔