احتساب پر شور شرابا درست نہیں ، ضیاء عباس

September 20, 2019

کراچی(پ ر ) سنیئر سیاست دان اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف احتساب پر شور شرابا درست نہیں، حکومت نیب کیس میں ملوث لوگوں کا اسپیڈی ٹرائل کرائے ۔انہوں نے کہا کہ جس میں کتے کے کاٹنے اور ڈینگی سے شہریوں کی ہلاکت ہورہی ہو وہ جمہوری عمل کے منہ پر طمانچہ ہے۔