مولانا عون نقوی کی امریکا روانگی

September 22, 2019

کراچی ( پ ر)ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا عون محمد نقوی تبلیغی دورے پر امریکا اور کینیڈاروانہ ہو گئے جہاں وہ مختلف ریاستوں میں مساجد و امام بارگاہوں اور دینی مراکز میں ماہ محرم اور صفر کے اجتماعات میں شرکت اور ان سے خطاب اور علماء کرام سے ملاقاتیں کریں گے۔