مجھے نوبیل امن انعام نہ دینا نا انصافی ہے، ٹرمپ

September 24, 2019

اقوام متحدہ (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر اپنی پرانی شکایات دہرادی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

مجھے نوبیل امن انعام نہ دینا نا انصافی ہے، ٹرمپ

ان کا کہنا ہے کہ یہ نا انصافی ہے کہ انہیں کبھی بھی نوبیل امن انعام نہیں دیا گیا۔ انہوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ اگر انصاف سے فیصلہ کیا جائے تو مجھے کئی چیزوں کی وجہ سے نوبیل انعام مل سکتا ہے تاہم ایسا نہیں ہورہا۔