بی جے پی رکن پارلیمنٹ دریا میں جا گرے

October 03, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

بی جے رکن پارلیمنٹ دریا میں جا گرے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر رام کریپال یادیو دریائے درہدہ میں جاگرے۔

ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران رکن پارلیمنٹ اپنے حامیوں سمیت دریا درہدہ میں جاگرے جنھیں مقامی افراد نے دریا سے نکالا اور محفوظ مقام پر پہنچایا۔