تنویر جبار پیٹرن ان چیف آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن سیاحت مقرر

October 08, 2019

لاہور (وقائع نگار خصوصی )محکمہ سیاحت پنجاب کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدے داروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔پیٹرن ان چیف ایم ڈی تنویر جبار،صدر اعجاز بٹ، نائب صدر اعجاز احمد، انفارمیشن سیکرٹری فواد اکبر اعوان اور جنرل سیکرٹری عابد شوکت کو مقرر کیا گیا ہے۔