Advertisement

بھارت میں نوبیاہتا جوڑے سمیت 5 افراددریامیں سیلفی لیتے ڈوب گئے

October 08, 2019
 

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارت میں ایک نو بیاہتا جوڑااورخاندان کے 3دیگر افراد تیز بہاؤ والےدریامیں سیلفی لیتے موجوں کی نذر ہوگئے۔ ملک کے جنوبی علاقے میں خاندان کے6 افراد ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑےدریا میں اترے کہ ایک خاتون کو موجوں نے کھینچ لیاجس نے دیگر افرادکو بھی ساتھ کھینچ لیا۔خاتون کاشوہرصرف ایک خاتون کوہی بچاپایاجبکہ اسکی بیوی اور14سالہ لڑکے سمیت دیگر5افراد ڈوب گئے۔


مکمل خبر پڑھیں