رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان نتیجہ خیز بات چیت کے حوالے سے ہر ممکنہ سہولت کاری فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
ملاقات میں اسلاموفوبیا کے مسئلے سے نمٹنے اور تعمیری بات چیت کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے پر بھی توجہ مرکوز کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کا بتا دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے اور اسے برادر ملک سمجھتا ہے۔
17 جنوری 2025 کو بانی اور بشریٰ بی بی کو احتساب عدالت نے سزائیں سنائی تھیں۔
نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔
اجلاس میں جنگ کے عالمی اور خطے پر اثرات اور انسانی بحران کے بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے پائلٹوں کی کمیں گاہوں اور ہتھیاروں کے گودام بھی نشانہ بنائے گئے۔
اسماعیل قانی نے کہا کہ نتین یاہو خواب دیکھ رہا تھا کہ خطے میں سیکیورٹی بیلٹ کو وسعت دی جائے گی۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق دورہ ٔچین میں علاقائی صورتحال، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عالمی امور پر بات چیت ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ میں نہیں دھکیلا جائے گا۔
شہری ایک دو روز کے لیے گیس کے متبادل ذرائع کا بندوبست کرلیں، جنرل منیجر سوئی سدرن گیس کمپنی
ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات کے دعوؤں کی تردید کردی۔
ولی نصر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار چین جانے سے پہلے ڈیل کی گارنٹی کے اس خیال پر امریکا اور چین دونوں سے بات کرچکا ہوگا۔