Advertisement

8اکتوبر 2005ز لزلہ‘ اظہار یکجہتی کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی واک

October 09, 2019
 

پشاور (لیڈی رپورٹر)ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کی جانب سے 8اکتوبر 2005 میں ہونے والے نقصنات و جابحق افراد کے لواحقین کیساتھ اظہار یکجہتی سمیت لوگوں میں اس دن کے حوالے آگاہی پھیلانے کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے واک کا اہتمام کیا گیا تھا ۔واک کی قیادت ریسکیو 1122 کے ڈی جی ڈاکٹر خطیراحمد ،ڈاکٹر حارث خان اور دیگر نے کی ۔اس موقع پر ڈی جی ڈاکٹر خطیراحمد نے کہا کہ اٹھ اکتوبر کو مانسہرہ میں قیامت خیز زلزلہ کی وجہ سینکڑوں لوگ لقمہ اجل بنے تھے جبکہ ہزاروں لوگ زخمی ہوئے تھے ۔انہوں نے کہا کہ مانسہرہ کے زلزلے میں جابحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک اور سانحہ میں جابحق افراد کے لئے دعا گوہیں۔


مکمل خبر پڑھیں