ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزاکیخلاف اپیل کی سماعت22اکتوبرتک ملتوی

October 10, 2019

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاورہائی کورٹ نے کالعدم تنظیموں سے روابط اورامریکہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرشکیل آفریدی کی سزاکے خلاف دائراپیل کی سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کرتے ہو ئےایڈوکیٹ جنرل کو کیس تیاری کیلئے مہلت دیدی۔