Advertisement

سٹریٹ کرائم کے دو ملزموں سمیت 17سماج دشمن گرفتار

October 10, 2019
 

راولپنڈی، اسلام آباد( سٹاف رپورٹر ، خصوصی نامہ نگار )راولپنڈی پولیس نے 13ملزموں کو گرفتار کر کے 1250گرام چرس ،25لٹر شراب، 8 بوتل شراب، 5پستول، ایک کاربین ،60 پتنگیں، برآمد کر لیں۔ تھانہ کینٹ پولیس نے شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے’’شارونی‘‘ ڈکیت گینگ کو گرفتارکرلیا۔ ایس پی پوٹھوہارسید علی مطابق پولیس نے شارون اور اس کے ساتھی آصف کوگرفتار کیا۔دریں اثناء کراچی کمپنی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار کر لیے۔


مکمل خبر پڑھیں