حسن علی فٹ نہیں ہوسکے

October 12, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی اتوار سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے ابتدائی میچوں کے لیے دستیاب نہیں، ہوں گےحسن علی سنٹرل پنجاب کی16رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں، پی سی بی کا کہنا ہے کہ حسن علی کمر کی تکلیف سے تیزی سے چھٹکارا پا رہے ہیں،ایونٹ کا دوسرا ہاف کھیلیں گے۔