تدبیر……

October 13, 2019

دھرنا وہ چاہتے ہیں بیانوں سے روکنا

سوچی گئی ہے خوب یہ تدبیر واہ وا

بڑھ چڑھ کے کررہے ہیں حکومت کے ترجمان

دھرنے کی بے معاوضہ تشہیر واہ وا