مس ایشیا پیسفک کا تاج ہسپانوی حسینہ کےسر پرسج گیا

October 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

مس ایشیا پیسفک کا تاج ہسپانوی حسینہ کےسر پرسج گیا

فلپائن میں مس ایشیا پیسفک 2019 کا تاج اسپین کی حسینہ کے سر پر سج گیا۔

فلپائن کے شہر پاسے میں مس ایشیا پیسفک 2019 کا تاج اسپین کی حسینہ ’شییانی ہوسمان‘ نے اپنے نام کرلیا۔ 54 ممالک کی حسیناؤں نے اِس مقابلے میں شرکت کی۔

فائنل راؤنڈ کے لیے25 حسیناؤں کے درمیان مقابلہ تھا جہاں ججز کے متفقہ ووٹ سے مس ایشیا پیسیفک کا ٹائٹل ہسپانوی حسینہ کے نام آیا۔

واضح رہے کہ مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی جبکہ ٹیلی وژن پر بھی لاکھوں افراد نے اس مقابلے کو براہ راست دیکھا۔