171بجلی چورپکڑے گئے

October 18, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 171بجلی چورپکڑلئے جن کو49لاکھ57ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔