26اکتوبرکی ریلی کوکامیاب بنانے کیلئے اہم اجلاس آج ہوگا‘ بی این پی

October 21, 2019

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے 26اکتوبر کی ریلی کو کامیاب بنانے سے متعلق اہم اجلاسآج 21 اکتوبر کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں 4بجے ہوگا جس میں کوئٹہ میں موجودہ مرکزی کابینہ کے عہدیدار‘ مرکزی کمیٹی کےارکان اور ضلعی کابینہ کے عہدیدار شرکت کریں گے اجلاس میں ریلی سے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔